ایک کِنو کا عرق نکال لیں اور اس میں حسب ضرورت پانی (بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہئے) پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگالیں، پندرہ بیس منٹ بعد پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھولیں، بال چمکدار ہوجائیں گے اور ان میں سے بھینی بھینی خوشبو آنے لگے گی۔ یہ عمل کم از کم ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ