بہترین قسم کا ٹیلکم پوڈر (اسے سوپ اسٹون یا سنگ جراحت بھی کہتے ہیں) فیس پوڈروں میں استعمال ہونے والا سوپ اسٹون بہت باریک اور سفید ہوتا ہے اور صابن میں استعمال ہونے والے سوپ اسٹون سے بڑھیا ہوتا ہے۔ دس پونڈ لے کر اس میں 6 ڈرام خوشبو چنبیلی ملا کر ترکیب مندرجہ بالا سے تیار کرلیں۔ حجاموں کے لئے نہایت سستا فارمولا ہے۔ اسے اگر زیادہ مفید بنانا ہو تو 2 فیصدی بورک ایسڈ اور 5 فیصدی زنک آکسائیڈ ملا لیں۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ