شیونگ سوپ آدھا پونڈ، کاسٹک سوڈا تقریباً ایک اونس، تیل ناریل ایک پونڈ، پرل ایک اونس، رنگ حسب منشاء، خوشبو حسب منشاء۔
آج بازار میں بے شمار شیمپو فروخت ہو رہے ہیں۔ یہ فارمولا تمام سے بہتر شیمپو تیار کرتا ہے۔ آپ بھی عمدہ نام رکھ کر اور بنا کر خوب صورت پیکنگ کر کے فروخت کریں بڑا کامیاب فارمولا ہے۔
Posted on Dec 24, 2010
سماجی رابطہ