زنک اوکسائیڈ 5 تولہ، گلیسرین آدھا پونڈ، عطر گلاب 20 بوند، ریکٹی فائیڈ سپرٹ ایک تولہ، عرق گلاب 32 تولہ۔
پہلے دونوں دواؤں کو کھرل کر کے باقی تین دواؤں کو ان میں ملا کر یک جان کرلیں۔
چہرے پر لگانے کے لیے مشہور بیوٹی لوشن تیار ہے۔
لیموں کا رس، بادام روغن، گلیسرین برابر ملا کر شیشی میں بھر لیں اس لوشن کو صبح سویرے چہرے پر ملتے رہنے سے چہرہ ملائم اور خوبصورت ہوجائے گا۔ کیل چھائیاں مہاسے وغیرہ دور ہوجائیں گے۔
Posted on Dec 24, 2010
سماجی رابطہ