چیچک کے داغ کی وجہ سے منہ سے بے حد سخت بدبو آتی ہے اور مسوڑھوں سے خون آتا ہے۔ اس کے لیے آدھا گلاس عرق گلاب اور اس میں ایک لیموں نچوڑ لیں۔ روزانہ صبح شام کلیاں کریں۔ منہ کی بدبو دور ہوجائے گی۔ چند روز استعمال کریں۔
Posted on May 18, 2012

سماجی رابطہ