موسم سرما میں جلد کو خشکی سے محفوظ رکھنے کے لیے آسان اور آزمودہ ترکیب یہ ہے کہ ہلکے نیم گرمی پانی میں کینو اور لیموں کا رس نچوڑ کر لگاتار ایک ماہ تک اس سے ہر روز غسل کریں یا منہ دھونے کے پانی میں تھوڑا رس ملادیں۔ پورے موسم سرما میں آپ کی جلد خشک نہیں ہوگی۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ