فریزر میں اکثر پھلوں مثلا امرود وغیرہ کی بدبو پھیل جاتی ہے اور کھانے کی تمام اشیائ میں اس کا ناگوار ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔ خاص کر لہسن کی بدبو۔ ایسی صورت میں فریزر کے نچلے حصے میں کھانے کا سوڈا تھوڑا سا پھیلادیں تو وہ ساری خوشبو اور بدبو کو جذب کرلے گا۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ