جلد کو نرم و ملائم رکھنے اور اس کی پرورش لچکیلا پن قائم رکھنے کےلیے تیل ضرور استعمال کریں تاکہ بڑھاپنے کے نشانات وغیرہ سے محفوظ رہا جاسکے۔
خوشبو اور دو آمیز تیلوں سے ممکنہ حد تک بچیں کیونکہ ان سے الرجی پیدا ہونے کا خدشہ لاحق رہتا ہے۔
کسی بھی تیل کو جلد پر لگانے سے قبل اس بات کی تسلی کرلیں کہ جلد کے لیے تیل مفید ہے یا نہیں، پھر اسی قسم کے تیل کا استعمال باقاعدہ رکھیں۔
تیل کی جگہ مکھن اور گھی بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، بالخصوص چھوٹے بچوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
رات کو سوتے وقت جسم کے ننگے حصوں پر ویزلین یا لینولین کی مالش ضرور کریں تاکہ ان حصوں کی جلد کی ملائمیت اور رونق قائم رہے۔
Posted on Nov 21, 2012
سماجی رابطہ