گرم جگہوں پر گرمیوں میں ٹھنڈے پانی سے روزانہ نہائیں۔
سردیوں میں گرم پانی کا استعمال کریں، پانی مناسب حد تک گرم ہو۔
غسل کرتے ہوئے سارے جسم کی صفائی کا خیال رکھیں بالخصوص تمام خفیہ اعضاء، بغلوں اور کولھوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دیں۔
بعداز غسل لباس پہنتے سے قبل جلد کو اچھی طرح لولیئے سے خشک کریں، ماسوائے چہرے کے بقیہ تمام جسم کو خوب اچھی طرح رگڑ کر صاف کریں۔
سو کر جاگنے پر ورزش اور کھانا کھانے کے فوراً بعد غسل بالکل نہ کریں۔
بخار کی حالت میں اسہال، اپھارہ، آنکھوں یا کانوں کی تکلیف کی صورت میں غسل سے گریز کرنا ضروری ہے۔
Posted on Nov 21, 2012
سماجی رابطہ