• نہار منہ گرمیوں میں ٹھنڈے اور جاڑے میں نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پیجئے۔ معمولی موٹاپا اور بھداپن دور ہوجائے گا۔
• زیادہ موٹاپے کو گھٹانے کے لئے روزانہ دن میں کم از کم تین مرتبہ ایک ایک لیموں بہت سا پانی ملا کر پینے سے موٹاپا دور ہوجاتا ہے۔ یہ عمل مسلسل کریں۔ کھانے میں نشاستہ، دال اور میٹھی اشیاء کم سے کم استعمال کریں اور کیلے بھی کم کھائیں۔
Posted on Dec 30, 2010
سماجی رابطہ