ناخنوں سے نیل پالش ریمور کی مدد سے اتاری جاتی ہے لیکن بعض اوقات گھروں میں ریمور موجود نہیں ہوتا جس سے بہت پریشانی ہوتی ہے۔ ریمور کے بغیر نیل پالش اتارنے کا آسان طریقہ کچھ یہ ہے کہ نیل پالش والے ناخنوں پر کوئی دوسری نیل پالش لے کر اس کے دو کوٹ لگائیں اور دو منٹ بعد روئی یا کپڑے سے صاف کرلیں۔ ناخنوں پر آسانی سے نیل پالش اتر جائے گی
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ