کچن میں گھی کے ڈبے صاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گھی والے ڈبے کو صاف کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ڈبے میں سوکھا آٹا ڈالیں اور اچھی طرح سے مل لیں۔ گھی آسانی سے اتر جائے گا، پھر صابن سے گھی والا ڈبہ دھولیں۔ بار بار دھونے سے چکناہٹ نہیں جاتی لیکن اس طریقے سے چکناہٹ بھی بالکل صاف ہوجائے گی۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ