ایک چھوٹا چمچہ شہد، اس میں ایک چمچہ لیموں کا رس ملا کر پلائیں بد ہضمی کا ازالہ ہو گا۔ بدہضمی سے منہ میں چھالے ہو جائیں تو تھوڑا سا میٹھا سوڈا لے کر اس میں ست پودینہ کے دو تین قطرے ڈال کر کھلانے سے دونوں تکالیف کا ازالہ ہو جائے گا۔
Posted on Jan 13, 2011
سماجی رابطہ