ہری پیاز کا سفید حصہ جڑ سمیت پیس کر پیسٹ بنالیں اس میں ابلتا ہوا سرکہ اتنا ملائیں کہ یہ گاڑھے پیسٹ کی شکل میں رہے۔ جس حصے میں درد ہو وہاں پر پیسٹ لگائیں اور اس پر پٹی باندھ دیں یہ عمل دن میں دو مرتبہ کیا جائے یعنی صبح اور شام۔ دود دور ہو جائے گا مسلسل دو ہفتے تک اس نسخے پر عمل کیجئے۔
Posted on Jan 13, 2011
سماجی رابطہ