دانتوں میں پہلے ورم ہوتا ہے پھر پیپ نکلنے کے ساتھ منہ سے بدبو اور اور مسوڑھوں سے خون آنے لگتا ہے۔ اسے پائیریا کہتے ہیں۔ اس کے لئے آسان ترین نسخہ ذیل میں درج ہے۔
• نیلا توتیا بریان 2 گرام، پھٹکری بریاں 2 گرام، نمک 2 گرام، سرکہ 25 ملی لیٹر۔ ان سب چیزوں کو 25 ملی لیٹر پانی میں ملا لیں۔ اس پانی سے ہر روز دن میں دو بار کلیاں کریں، افاقہ ہوگا۔
• ہلدی کو جلا کر سفوف بنالیں۔ پھر اس سفوف کو دن میں دو بار دانتوں اور مسوڑھوں پر ملیں، پائیریا کے لئے اکسیر ہے۔
Posted on Dec 29, 2010
سماجی رابطہ