• سر درد کا اصل سبب قبض ہوتا ہے۔ لہٰذا سر میں درد ہو تو فوری طور پر قبض سے چھٹکارا حاصل کریں۔
• امرت دھارا پیشانی پر لگانے سے بعض اوقات سر کا درد فوری طور پر کافور ہوجاتا ہے۔ اگر سر درد کا سبب قبض نہ ہو تو اس کا سبب تلاش کریں۔
• پرانے درد سر کے لئے خشخاش ایک پاؤ، چار مغز5 تولہ، دھنیا آدھا پاؤ، مغز بادام آدھا پاؤ، ناریل 5 تولہ۔ سب کو کوٹ کر ملالیں اور گھی میں تل لیں پھر شکر ملا کر رکھ لیں۔ سوتے وقت ایک تولہ کھا لیں لیکن اس کے بعد کچھ کھائیں پئیں نہیں۔ کچھ دنوں میں پرانے سے پرانے درد سر ختم ہوجائے گا۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ