اگر سر میں پھنسیاں نکل آئیں تو اس جگہ دوبارہ بال نہیں اگتے، اس کے لیے سرمہ پسا ہوا لے کر اس میں لہسن باریک پیس کر ملا لیں اور متاثرہ جگہ پر لگادیں، یہ عمل بار بار کریں، اس آمیزے کو باقاعدگی سے استعمال کریں، اسے اچھی طرح مالش کرنا ہے کہ جلد میں جذب ہوجائے۔ تقریباً دو سے تین ماہ میں سر پر بال آجائیں گے۔ یہ شرط ہے کہ بال اگیں گے کیونکہ اس نسخے کو پہلے آزمایا گیا ہے۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ