مچھلی سیر بھر، پیٹھا پائو بھر، سہاگہ دو ماشہ، مچھلی کے ٹکروں وک دھو کر ان میں چھری کی نوک سے سوراخ کردیجئے اور شیرہ مغر پیٹھا اور سہاگہ ان میں ملائیے، پھر دوسرا مصالحہ گھی میں بگھارئیے اور مغز پیٹھا سہاگے کے پانی میں پیس کر مصالحہ سمیت مچھلی کی ہڈی اور گوشت پر مل کر پکائیں۔ کانٹا گل جائے گا۔
Posted on May 18, 2012
سماجی رابطہ