پانی کو اچھی طرح جوش دے کر چولہا بند کرکے اس میں بادام اور پستہ ڈال کر ہانڈی کو اچھی طرح ڈھانک دیں۔ آدھے گھنٹے میں آرام سے چھلکا نکل آئے گا۔ پھر اس کو باریک کاٹ کر یا چوپر میں ہلکا گرائنڈ کرکے گرم پانی کے پتیلے پر ڈھکن اوپر پھیلادیں۔ جب پانی ٹھنڈا ہوجائے تو پلاسٹک بیگ یا بوتل میں محفوظ کرکے باہر یا فریزر میں رکھ دیں، کئی مہینوں تک محفوظ رہیں گے۔
Posted on May 19, 2012
سماجی رابطہ