اگر آپ کے ملبوسات کا رنگ جلدی پھیکا پڑ جاتا ہے تو اس کا علاج یہ ہے کہ آپ ملبوسات کو دھونے کے بعد پلٹ کر رسی پر سوکھنے کے لیے ڈالیں۔ اس طرح ان کا رنگ نہیں اڑے گا۔
Posted on Jan 05, 2011

سماجی رابطہ