سبزیوں کے بغیر کھانے کا کیا مزہ لیکن اگر سبزیاں تازہ ہوں تو ذائقہ کچھ اور ہوجاتا ہے۔ بعض سبزیاں جیسے کھیرا وغیرہ ان کو چھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ان پر لگے ہوئے بلکہ چمٹے ہوئے کیڑے مکوڑے بعض اوقات تنگ کردیتے ہیں اور سبزی بھی گندی معلوم ہوتی ہے، آپ تھوڑے سے پانی میں نمک ملا لیجئے اور اس میں یہ سبزی جیسے کھیرا، سیدھی کھڑی کردیجئے، یہ تیز نمکین محلول، نہ صرف آپ کی سبزی سے ان حشرات الارض کو نکال باہر کردے گا بلکہ سبزی کو سیدھا رکھنے کی وجہ سے کیڑے مکوڑے سیدھے برتن کی تہہ میں چلے جائیں گے۔ اب آپ سبزی نکال کر سادہ پانی سے دھو لیں اور پکانے یا کچی حالت میں کھانے کے لئے تیار کرلیں۔
Posted on Dec 29, 2010
سماجی رابطہ