لوگ گھروں میں موتیا اور چنبیلی لگاتے ہیں تاکہ اس سے گھر مہکے۔ اس کی جڑ میں اگر لسی، چھاچھ ڈالیں یا دودھ کی دیگچی دھو کر اس کا پانی ڈالیں تو بہت پھول آتے ہیں۔ یہ بڑی بوڑھیوں کا آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔
Posted on May 19, 2012

سماجی رابطہ