تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 5:21

افغانستان میں امریکی بیس کے قریب دھماکا، تین ہلاک

اے آر وائی - افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کے قریب خود کش دھماکے میں امریکی فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا قندھار میں امریکی ایئر بیس کے قریب کیا گیا جہاں ایک گاڑی مین سوار خود کش حملہ نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی سمیت تین افراد ماریگئے جبکہ دس افراد زخمی ہوئے جن میں امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔



دھماکا امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا کے دورے کے چند گھنٹوں بعد کیا گیا۔ امریکی میدیا کے مطابق طالبان نے اس خود کش دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.