15 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:21
مختلف قومیتوں کے افراد برطانوی معاشرے کا حسن ہیں،ملی بینڈ
اے آر وائی - سابق برطا نو ی وزیر خا رجہ اور مو جو دہ اپو زیشن لیڈر ایڈ ورڈ ملی بینڈ نے برطا نو ی معاشر ے میں مختلف ثقا فتو ں کے ضم ہو نے کے حوا لے سے اپنی جما عت لیبر پا رٹی کی پا لیسیو ں کو وا ضع کیاہے۔
انہو ں نے کہا کہ بر طا نو ی معا شرے میں مختلف قومیتو ں کے افراد رہتے ہیں اور یہ برطا نو ی معاشرے کا حسن ہے لیکن ضرورت اس با ت کی ہے کہ اس پا لیسی کو مزید بہتر بنا یا جا ئے تا کہ تارکین وطن برطا نوی معاشرے میں جلد از جلد ضم ہو کر اس کا حصہ بن سکیں۔