تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:32

سابق امام کعبہ شیخ محمد بن عبداللہ السبیل انتقال کرگئے

اے آر وائی - ریاض میں سابق امام کعبہ شیخ محمد بن عبداللہ السبیل انتقال کرگئے،امام کعبہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.