تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 2:22

جنوبی کوریا میں پہلی خاتون صدر منتخب

اے آر وائی - جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں پارک گوین ہائی نے کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتوں صدر بنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سابق فوجی حکمران کی بیٹی پارک گوین نے بدھ کے روز صدارتی انتخاب جیت لیا ۔



مارک گوین کا کہنا تھا کی وہ ملک کے تقسیم شدہ معاشرے کو ختم کرنے کے لئے کام کریں گی ساٹھ سالہ قدامت پسند خاتون کی جلد صدارتی محل میں واپسی ہوگی جہاں وہ 1970 میں اپنے والد کے ہمراہ قیام پزیر رہی ہیں اور جہاں انکی ماں کو انکے شمالی کوریا کے حمایت یافتہ ایک گن مین نے قتل کر دیا تھا ۔



الیکشن میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 88 فیصد رہا جبکہ پارک گوین ہائی نے 51.۹ فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ بائیں بازو کے مخالف امیدوار نے 48 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.