تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 2:24

بھارتی وزیر اعظم سے کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی ملاقات

اے آر وائی - آسیان میں بھارت کے بیس برس مکمل ہونے پر سالانہ تقریب نئی دہلی میں ہورہی ہےجس میں شرکت کے لیے آسیان کے رکن ممالک کے سربراہان کی آمد جاری ہے۔ بھارت پہنچنے کے بعد نئی دہلی میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہیوسین نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ سےملاقات کی ۔



دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلی سطح وفود بھی شریک تھے ۔ آسیان کے دیگر رکن ممالک سنگاپور، ملائشیا ، ویت نام میانمار انڈونیشیا فلپائن تھائی لینڈ اور برونائی کے سرابراہان بھی نئی دہلی میں آسیان کی سالانہ تقریب میں شرکت کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.