تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 0:24

چلی : پولیس اور طلبہ میں شدید جھڑپیں

اے آر وائی - چلی میں پولیس اور طلبہ کے درمیان احتجاج کے دوران شدید جھڑپیں ہوئیں پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا. سینتیاگو یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں طلبہ نے احتجاج کیا اور پولیس پر پتھرائو کیا۔



مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا اور ربڑ کی گولیاں چلائیں ۔ اس دوران مرکزی شاہراہ پر کئی گھنٹے تک ہنگامہ ارائی ہوتی رہی پولیس نے پچیس مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ چلی میں طلباء ساوتھ افریقہ میں نئے فریم ورک کا مطالبہ کررہے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.