تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 1:26

اگلے سال مزید ملازمتیں دی جائینگی ، براک اوباما

اے آر وائی - امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ اگلے سال روزگار کے مزید مواقع پیدا کیے جائیں آئندہ سال امریکی معیشت مزید مستحکم کرینگے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ عالمی معاشی بحران کے اثرات ہر جگہ محسوس کیے گئے ، امریکا میں معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔



انہوں نے کہ ٹیکسوں کے نظام کی بہتری اور نئی اصلاحات کی منظوری کے لیے کام جاری ہے جس سے صورتحال مزید بہتر ہوگی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.