تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:15

بھارت: نامناسب ریمارکس، صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

اے آر وائی - بھارتی صدر پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے بارے میں دئیے گئے ریمارکس پر معافی مانگ لی۔



بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیجیت مکھرجی نے احتجاج کرنے والی خواتین کونمایاں ہونے کی شوقین اور سیاسی ایجنڈہ رکھنے والی قرار دیا تھا جس کے پرشدید احتجاج اور تنقید کے بعد انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا۔ ابھیجت مکھر جی کے بیان پر ان کی بہن پہلے ہی معافی مانگ چکی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.