تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جنوری 2013
وقت اشاعت: 5:27

یمن : امریکی سفیرکے قاتل کو سونے کی پیشکش

اے آر وائی - امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ یمن میں مارے جانے والے امریکہ کے سفیر کو قتل کرنے کے لئے القاعدہ کی جانب سے سونے کی پیشکش کی گئی۔ انکشاف ایک فون آڈیو ٹیپ کے ذریعے سامنے آیا ۔ انکشاف کے مطابق امریکی سفیر کے قاتل کو تین کلو سونے سے نوازا گیا ۔



انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سفارت خانے بہت حساس ہیں اور ہم بہت مشکلات میں وہاں کام کر رہے ہیں لیکن ان حالات میں بھی ہم یمن کی حمایت جاری رکھیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.