تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 جنوری 2013
وقت اشاعت: 5:45

نئی دلی میں طالبہ اجتماعی کیس میں آج ملزمان پیش ہوں گے

اے آر وائی - بھارت میں اجتماعی زیادتی کے واقعے میں گرفتار افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.