11 جنوری 2013
وقت اشاعت: 0:46
فوجی مراعات کو ختم اور نئی بھرتیوں کوروکنا ہوگا،لیون پنیٹا
اے آر وائی - امریکہ وزیر دفاع لیون پینیٹا نے جمعرات کو اپنے ایک بیان مین کہا ہہ کہ وہ فوج کی خدمات کو سراہتے ہیں لیکن بجٹ خسارا پوری کرنے لے لئے فرسٹ مارچ تک کچھ مشکل اقدامات لینے ہونگے جن میں ملٹری کی کچھ سہولیات کو ختم کرنا ہوگا اور نئی بھرتیوں کو بھی روکنا ہوگا۔
انہوں نے ایک پریس کانفرن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پر بھی غور کر رہے ہیں کہ دو ہزار تیرہ میں اسی ہزار ملازمیں کو ایک ماہ بلا معاوضہ چھٹی پر بھیجنے پر بھی غور کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب اوبامہ انتظامیہ افغانستان میں تین ہزار سے نو ہزار فوجیوں کو افغانستان میں ہی رکھنے پر غور کر رہی ہے جو وہاں انسداد دہشت گردی اور امن و امان کے معاملات میں مقامی انتظامیہ کے لئے مد گار ثابت ہوں۔