تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جنوری 2013
وقت اشاعت: 17:33

پرنس ہیری افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے

اے آر وائی - برطانوی پرنس ہیری جو افغانستان میں پانچ ماہ تک تعینات رہنے بعد بخیرعافیت برطانیہ پہنچ گئے۔ ہیری نے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں انہوں نے طالبان پر فائرنگ بھی کی ۔



پرنس ہیری جنگی ہیلی کاپٹر اپاچی کے معاون پائلٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔ پرنس ہیری کے اس بیان پر طالبان رہنماوں کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی انہیں ہدف تنقید بنارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.