تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 جنوری 2013
وقت اشاعت: 11:12

پاکستان کی امداد بند کرنے کی حمایت نہیں کرو نگا، جان کیری

اے آر وائی - امریکی سینیٹر جان کیری نے کہا ہےکہ وہ پاکستان کی امداد بند کرنے کی حمایت نہیں کریں گے۔ اسامہ بن لادن کےمعاملے میں پاکستان کے کردار کی تعریف مناسب انداز میں نہیں کی گئی۔



نامزد امریکی وزیرخارجہ ا ور موجودہ سینیٹر جان کیری نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی امداد بند کرنے یا اس کی فراہمی کے ساتھ شرائط عائد کرنے کے کسی فیصلے کی حمایت نہیں کریں گے۔ جان کیری نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکلات کا شکار ہورہے ہیں، مگر پاکستان کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔



جان کیری نے کہا کہ اسامہ تک رسائی اورہلاکت میں پاکستان کے کرادارکی تعریف مناسب انداز میں نہیں کی گئی۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے پر سیاسی اور عسکری قیادت سے بات چیت ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.