29 جنوری 2013
وقت اشاعت: 22:10
سینیٹرجان کیری کی بطوروزیرخارجہ نامزدگی کی منظوری
اے آر وائی - امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی نےوزیرخارجہ کےلیے سینیٹر جان کیری کی نامزدگی کی منظوری دےدی ہے ۔ امریکی صدر براک اوباما نےسینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کےچیئرمین سینیٹر جان کیری کووزیرخارجہ کےلیے نامزکیاتھاجوہلیری کلنٹن کی جگہ لیں گے ۔
گذشتہ ہفتہ نامزدگی کی تصدیق کی سماعت کےدوران انہوں نےکہاتھاکہ امریکہ کوعالمی رہنمابننے کے لیےاپنےمالی معاملات کومستحکم رکھناہوگااورپہلےکی طرح ہی معاشی پالیسی خارجہ پالیسی رہےگی ۔۔