تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 فروری 2013
وقت اشاعت: 12:7

انقرہ:امریکی سفارتخانے کےقریب دھماکا،دو افراد ہلاک

اے آر وائی - ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانے کےقریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.