تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:22

روس اورفرانس کے درمیان 17سال بعد ٹرین سروس بحال

اے آر وائی - روس اور فرانس کے درمیان سترہ سال بعد ٹرین سروس بحال کردی گئی ہے۔ تاریخی ٹرین کا پیرس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تین ہزار ستتر کلومیٹر کا سفر طے کرکے جب ٹرین ماسکو سے پیرس پہنچی تو مسافروں کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا انہیں مشروبات اور بادام کے بسکٹ پیش کیے گئے۔



فرانس کا ثقافتی رقص پیش کیا گیا ٹرین سروس کے ذریعے چوالیس گھنٹوں کا سفر اب سینتیس گھنٹوں میں مکمل ہوگا۔ ٹکٹ کی قیمت بارہ سو یورو ہے ۔ ٹرین کو لگژری کمارٹمنٹس، بار، ہوٹل سے مزین کیا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.