تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:4

روس کا شام کے خلاف پابندیوں سے انکار

اے آر وائی - روس نے ایک بار پھر شام کے خلاف پابندیوں کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیاہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب کا رویہ غیر اخلاقی ہے۔ لاروف کا کہناہے کہ دمشق کے ساتھ مغرب کا رویہ غیر اخلاقی ہے۔



ماسکو میں الجیریا کے ہم منصب سے ملاقات میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاکہ تہران کے ساتھ مغربی طاقتوں کا رویہ تضحیک آمیز ہے۔ ماضی میں بھی کئی ممالک پر پابندیاں لگ چکی ہیں۔ لیکن تمام غیر مؤثر رہی۔ اس سے پہلے امریکی محمکہ خارجہ نے روس سمیت عالمی برادری سے اپیل کی تھی کہ شام کے خلاف پابندیاں لگائی جائیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.