تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:6

فلپائن میں سمندری طوفان سے 652 افراد ہلاک

اے آر وائی - فلپائن میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ سوباون ہو گئی۔ سیکڑوں افراد تا حال لاپتہ ہیں۔



سیلاب اور طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مشرقی علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور گمشدہ افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ فلپائنی حکام کے مطابق سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ وسیع پیمانے پرہونے والے مالی نقصان اندازہ لگانا فی الحال مشکل ہے۔ امریکا اور دیگر ممالک نے فلپائن کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے امدا د کی پیش کش کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.