تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:29

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

اے آر وائی - امریکی ریاست نیو جرسی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ مصروف ترین شاہراہ پر گر کر تباہ ہو ا۔ حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مرنے والے افراد طیارے کے مسافر تھے یا شاہراہ پر سفر کرنے والے تھے۔ پولیس حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.