21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:15
میانمار یونیورسٹی میں دھماکہ،خاتون ہلاک
اے آر وائی - میانمار میں یونیورسٹٰی میں ہونے والے دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق رنگون یونیورسٹی کے احاطے میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور دوسری زخمی ہو گئیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں تاہم انھوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔