تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:21

ساتھی کی ہلاکت کا الزام،آٹھ امریکی فوجیوں پر فرد جرم عائد

اے آر وائی - افغانستان میں اپنے ساتھی کو ہلاک کرنےکے الزام میں آٹھ امریکی فوجیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک چینی نژاد امریکی فوجی ڈینی چن مردہ حالت میں پایا گیا تھا جس کی موت کو ابتداء میں خود کشی کا رنگ دیا گیا۔ تاہم اس کے والدین کا موقف ہے کہ ان کے بیٹے کو دیگر آٹھ امریکی فوجیوں نے نسلی بنیاد پر بدسلوکی کا نشانہ بنایا اور قتل کردیا۔ یہ واقعہ اکتوبر میں پیش آیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.