تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:50

کولمبیا، بل فائٹنگ کے دوران بھگدڑ ، 6 افراد زخمی

اے آر وائی - کولمبیا میں تقریب کے دوران غیر تربیت یافتہ فائٹر کو بیل نے پٹخ دیا، تقریب میں بھگدڑ سے چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ تقریب میں اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب ایک بپھرے ہوئے بھینسے نے غیر تربیت یافتہ فائٹر کو زمین پر پٹخا۔بوگوٹا میں تقریب کے دوران جب ایک شخص کرتب دکھانے کیلئے رنگ میں داخل ہوا تو بھینسے نے اسے زمین پر پٹخ دیا۔ واقعے کے بعد تقریب میں بھگدڑ مچ گئی اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.