تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:57

افغانستان: جنازے پر خود کش حملہ ، بیس افراد ہلاک

اے آر وائی - شمالی افغانستان میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔



پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے تخار صوبے کے تالو قان شہر میں اس وقت خود کو دھماکہ سے اڑالیا جب لوگ نماز جنازہ کی ادائیگی کےلئے جمع تھے۔ دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.