تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:15

نائجیریا: کرسمس تقریب میں دھماکا، 27 افراد ہلاک

اے آر وائی - نائیجریا میں کرسمس کی تقریب کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ابوجا شہر کے قریبی قصبے میں اس وقت ہوا جب مقامی چرچ میں کرسمس کی سروس جاری تھی۔ دھماکے میں ستائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔



ایک اور بم دھماکا جوس شہر میں ہوا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی انتہا پسند تنظیم نے دھما کے کی ذمے داری قبول کر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.