تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:57

بھارت: کشتی الٹنے سے بائیس افراد ڈ وب گئے

اے آر وائی - بھارت کے شہر چنائے کے قریب ایک جھیل میں کشتی ڈوبنے سے بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں پچیس افراد سوار تھے جن میں سے تین افراد کو بچا لیا گیا۔ جھیل میں سے لاشوں کو نکالنے کا کام جاری ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغازکر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.