تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:48

نائجیریا : کرسمس دوران دھماکے،ہلاکتیں39 ہوگئیں

اے آر وائی - نائیجریا میں کرسمس کی تقریب کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد انتالیس ہوگئی ہے۔ نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں کرسمس کی تقریب کے دوران ایک دھماکا ہوا جس میں ستائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔



ایک اور دھماکا شہر جوس میں ہوا جہاں بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ مقامی انتہا پسند تنظیم نے دھماکےکی ذمے داری قبول کر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.