تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:6

کسی القاعدہ رکن کوپناہ نہیں دی ، ایران

اے آر وائی - ایران نے القاعدہ کے رکن کو پناہ فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق القاعدہ رکن کو پناہ دینے کا امریکی الزام غیر دانشمندانہ اور بے بنیاد ہے۔



انھوں نے کہا کہ دنیا کو امریکی حکام کے غیر ذمے دارانہ بیانات کا نوٹس لینا چاہیئے اور اس بارے میں امریکا کو اپنی تشویش سے آگاہ کرنا چاہئیے۔ امریکا نےکہا تھا کہ القاعدہ کے رکن یاسین السوری ایران میں موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.