تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:2

جاپان، زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پرشدت 7 تھی

اے آر وائی - جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت سات اعشاریہ ریکارڈ کی گئی۔



انتظامیہ کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی، حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز جاپان کا جنوبی جزیرہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.